Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editor: Podcast
  • Duración: 99:18:53
  • Mas informaciones

Informações:

Sinopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodios

  • How to prepare a job application: Tips for success - آسٹریلیا میں نئی ملازمت ڈھونڈ رہے ہیں؟یہ مشورے نہ بھولیں

    05/03/2024 Duración: 07min

    When coming across an advertisement for a job that interests you, understanding the subsequent steps is crucial. Preparing the requisite documentation and comprehending the recruiter's expectations will enhance your likelihood of securing that position. - اپنی پسند کی ملازمت کا اعلان دیکھتے ہی آپ کا دل ضرور چاہتا ہے کہ اس کے لیے جلد از جلد اپلائی کیا جائے لیکن آپ کے اگلے چند قدم انتہائی اہم ہیں۔ کسی بھی ملازمت کے لیے درخواست دینا خاصا دشوار ہوسکتا ہے لیکن یہ بات جاننا کہ اس نوکری کی بنیادی ضروریات اور تقاضے کیا ہیں اس لیے بھی بہت ضروری ہیں تاکہ آپ یہ جان سکیں کہ آپ سے کیا امیدیں وابستہ کی جاسکتی ہیں۔

  • پاکستانی ڈرامہ ویب سیریز ،چُڑیلز، ذرا ہٹ کر کیوں؟

    05/08/2020 Duración: 12min

    کیا عورتیں اپنی حد سے بڑھ کر بول رہی ہیں یا بد لحاظ ہو گئی ہیں؟ عورتوں کی شرم و حیا کو کیا ہوا؟ نجی چینل کی ویب سیریز چُڑیلز میں ایسے ہی سوالوں کا جواب جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ پاکستانی ڈرامے کی کاسٹ کا کہنا ہے کہ یہ ڈرامہ بے انصافی کا نشانہ بننے والی خواتین کی بہادری کی کہانی ہے ۔ یہ سیریز اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ پہلی بار پاکستانی ڈرامہ زی 5 گلوبل کے ذریعے ویب سیریز کی صورت میں عالمگیر سطح پر ۱۱ اگست کو ریلیز ہو رہا ہے۔ اس سیریز کے فنکار وں کی بات چیت سننے کے لئے اوپر دئے اسپیکر بٹن پر کلِک کیجئے۔

página 45 de 45