Sbs Urdu -

Have you considered a career in translating and interpreting? - کیا آپ نے ایک مترجم کے طور پر کریئر ئیر بنانے کا سوچا ہے؟

Informações:

Sinopsis

Have you ever considered using your bilingual skills to assist others? A career in translating and interpreting might be for you. In Australia you can train for a TAFE certificate all the way to Master’s degree prior to getting certified. In this episode we help you navigate the pathway to becoming a qualified practitioner. - کیا آپ نے کبھی دوسروں کی مدد کے لیے اپنی دو لسانی صلاحیتوں کو استعمال کرنے پر غور کیا ہے؟ مترجم اور ترجمانی کا کیریئر آپ کے لیے ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا میں آپ تصدیق حاصل کرنے سے پہلے ٹیف سرٹیفکیٹ سے لے کر ماسٹر ڈگری تک تربیت حاصل کر سکتے ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں ہم آپ کو اہل پریکٹیشنر بننے کے لئے ضروری اقدامات سے آگاہ کریں گے۔