Sbs Urdu -

مختصر خبریں: جمعرات 26 جون 2025

Informações:

Sinopsis

نیٹو (NATO) کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ 2035 تک اپنے ملکوں کی مجموعی قومی پیداوار (GDP) کا 5 فیصد دفاع پر خرچ کریں گے۔