Sbs Urdu -

عالمی قیام امن کے لئے کوشاں نوجوان:گلوبل پیس چین کی تین روزہ کانفرنس

Informações:

Sinopsis

گذشتہ دنوں سڈنی مین گلوبل پیس چین کی جانب سے لیڈرشپ اینڈ پیس بلڈنگ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، تین روزہ کانفرنس میں دنیا بھر سے مندوبین نے شرکت کی , جس کا مقصد نوجوانوں کو امن اور لیڈرشپ کرداروں کے لئے تیار کرنا تھا