Sbs Urdu -

اسپورٹس راونڈ اپ:پاکستانی سپر اسٹارزآسٹریلین بگ بیش لیگ کا حصہ، عثمان خواجہ کا SEN کوانٹرویو دینے سے انکار؟

Informações:

Sinopsis

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹارزآسٹریلوی بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے، عثمان خواجہ نے آسٹریلوے ادارے کو انٹرویو دینے سے انکار کیوں کیا ؟، مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔